• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، ہواوے بینک، تجارتی راز چوری کرنیکا مجرم قرار، چین کا شدید ردعمل

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں ہواوے بینک فراڈ ،تجارتی راز چوری کرنیکی مجرم قرار، چین کا شدید ردعمل، کمپنی 12 میں سے 10الزامات میں قصوروار ،ایران میں کاروبار چھپانے اور امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام ثابت ،سِسکو، ٹی موبائل اور دیگر امریکی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی چرانے کا جرم بھی ثابت،منظم مجرمانہ سازش سے بریت، ہواوے نے فیصلے کیخلاف اپیل کرنیکا اعلان کردیا۔

دنیا بھر سے سے مزید