• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس: خواتین کیلئے انوکھی قانون سازی ازواجی زندگی کی پابند نہیں ہوں گی

پیرس (رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس میں خواتین کےلئے انوکھا قانون خواتین ازواجی زندگی کی پابند نہیں،تفصیلات کے مطابق فرانس میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ازدواجی زندگی کے دوران جنسی تعلقات کو لازمی قرار دینے کے تصور کے خاتمے کیلئے قانون سازی پر پارلیمانی کمیٹی نے متفقہ سمجھوتہ کر لیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید