ریاض (آئی این پی ) سعودی حکام نے ریاض شہر میں ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا ہے،جس پر بھیک مانگنے کا الزام ہے ۔