• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی میں واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیو کراچی میں واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی، تین فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

دوسری جانب لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی، بروقت  آگ پر قابو پالیا گیا، جانی نقصان نہیں ہوا۔

قومی خبریں سے مزید