سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ پھلورہ کے علاقہ ڈوگراں والا میں سابق رنجش پر ناصر سمیت 7افراد نے راستہ میں روک کر بیٹی کو سکول چھوڑ نے کے لئے جانے والے اصغر کو فائرنگ کرکے بیدردری سے قتل کردیا تھا جسکے ملزمان کو تاحال پولیس گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔