• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں الطاف حسین کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)  ایم کیو ایم کے بانی رہنما الطاف حسین کے حالیہ بیان کے بعد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں قصبہ بھکھی اور مریدکے سمیت چھ مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے جن کا اہتمام نواز لیگ ، پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور صحافتی تنظیموں کے علاوہ جے یو پی کی طرف سے کیا گیا تھا ، مریدکے میں الطاف حسین کے خلاف ریلی نکالی گئی، مین بازار شیخوپورہ میں سینکڑوں تاجروں نے   احتجاجی مظاہرہ کیا، کسان بورڈ کے کارکنوں نے بھی  احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
تازہ ترین