• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلائی اسٹیشن برائے فروخت۔۔۔ناسا کا منصوبہ

Nasa Planned Space Station For Sale
امریکا کاخلائی تحقیقی ادارہ ناسانت نئے منصوبوں کی بہتات اور کم تر بجٹ کی وجہ سے اپنا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرائیوٹ فرم کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

حالیہ برسوں کے دوران ناسا نے اپنی ترجیحات نئے سرے سے متعین کی ہیں اور زیادہ طاقتور خلائی راکٹوں سے لے کر مریخ تک رسائی کے نئے منصوبوں پر توجہ بڑھانا شروع کردی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ناسا کے لیے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو مسلسل رقم فراہم کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے، اسی لیے ناسا کی جانب سے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ خلائی اسٹیشن کسی اور کے سپرد کردیا جائے۔
تازہ ترین