• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ جعلی چیک دینے والے2افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)  تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے شجر کو16لاکھ روپے کا جعلی  چیک دینے پر نوید اور تھانہ سمبڑیال پولیس نے جنید کو7لاکھ روپے کاجعلی چیک دینے پر شہزاد کے خلاف مقدما ت درج کرلئے۔
تازہ ترین