• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،دو سو سے زائد نادھندگان کی پراپرٹیاں سیل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ ڈویژن کی 34ٹیموں نے پراپرٹی ٹیکس نادھندگان کے خلاف اپریشن کے دوران دو سو سے زائد پراپرٹی نادھندگان کی پراپرٹیاں سیل کر دیں ۔
تازہ ترین