• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب(نامہ نگار) جشن لسبیلہ ایم این اے جام کمال خان فٹ بال ٹورنامنٹ بیلہ زون کا دوسرا میچ جام محمدکمال فٹ بال کلب اوتھل اور جئے بلوچ بیلہ کے مابین کھیلا گیا جوکہ جام محمدکمال فٹ بال کلب اوتھل نے 3-1 سے جیت لیا۔ میچ کے مہمان خصوصی وڈیرہ غلام نبی گونگو تھے۔
تازہ ترین