• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان میں بم دھماکوں پر چیف جسٹس پاکستان کی مذمت

Chief Justice Of Pakistan Condemns Mardan Blasts
چیف جسٹس پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی نے ضلع کچہری مردان میں دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے بم دھماکوں میں پولیس اہلکاروں، معصوم شہریوں اور وکلاء کے جاں بحق ہونے پر ان کے لواحقین سے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔
تازہ ترین