• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقاص فاروق انصاف لائرزفورم گوجرانوالہ کے صدرنامزد

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) تحریک انصاف کےصوبائی جنرل سیکرٹری انیس علی ہاشمی نےبیرسٹر وقاص فاروق کو انصاف لائرز فورم گوجرانوالہ کاصدر نامزدکردیا۔ وہ قانون دان فاروق عالم انصاری کے صاحبزادے ہیں۔ 
تازہ ترین