• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)کپڑے کی خریداری کے نام پر تاجروں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے ایک ملزم وقار ندیم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ،اسکے دوسرے بھائی توقیر ندیم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس کے مطابق ملزمان نے شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی اور فراڈ کرتے ہوئے اس کی بھاری رقوم  ہڑپ کر لیں ، پولیس نے ملزمان کے خلاف دو تھانوں میں مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین