• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، ٹریفک گھنٹوں بلاک رہنا معمول بن گیا

گجرات (نمائندہ جنگ) ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث ٹریفک گھنٹوں بلاک رہنا معمول بن گیا، شہر بھر کے اہم مقامات سرکلر روڈ، جیل چوک، کچہری چوک، جی ٹی ایس چوک، سرگودھا روڈ، ریلوے روڈ، چوک پاکستان، شاہین چوک اور دیگر مقامات پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی عدم دلچسپی کے باعث ٹریفک گھنٹوں بلاک رہنے سے شہری ذہنی اذیت کا شکار ہو چکے ہیں۔
تازہ ترین