• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، تیز رفتار وین نے ایک شخص کو کچل ڈالا

گجرات (نمائندہ جنگ) تیز رفتار ویگن نے ایک شخص کو کچل ڈالا، تیز رفتار وین نے احمد کو کچل ڈالا، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی اور  ڈرائیور جمیل اختر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 
تازہ ترین