• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا انٹریونٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)آل واپڈا انٹریونٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں اور خواتین کے سنگل مقابلوں میں لیسکو جبکہ ڈبل مقابلوں میں گیپکو کی ٹیموں نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ مردوں کے ڈبل مقابلوں میں لیسکو کی شبنم بلال اور راحیلہ کاشف نے گیپکو کی عائشہ اور سعدیہ کو ہرایا جبکہ مردوں کے مقابلوں میں گیپکو کے رحیم اور ذیشان نے این ٹی ڈی سی کے سلیم اور فیصل کو شکست دی۔ اسی طرح سنگل مقابلوں میں لیسکو کی راحیلہ نے لیسکو کی ہی شبنم بلال کو جبکہ این ٹی ڈی سی کے سلیم عباس نے لیسکو کے عاصم قریشی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
تازہ ترین