گجرات (نمائندہ جنگ) 3افراد سے4کلو منشیات برآمد کر کے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا، پولیس نے دوران ناکہ بندی عمران رفیق اور عادل عرف چٹا سے اڑھائی کلو چرس جبکہ پولیس نے دھارووال میں دوران ناکہ بندی چیکنگ کرتے ہوئے بلال حسین کے قبضہ سے 1کلو350چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے۔