• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: ڈاکوؤں نےملکی وغیرملکی کرنسی لوٹ لی

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں ڈاکوؤں نے ایک شخص سے ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ لی،  شاہین چوک کے قریب  ڈاکو غلام مرتضیٰ سے 500عمانی ریال اور 2950روپے نقدی وغیرہ لوٹ کر لے گئے، پولیس نے غلام مرتضیٰ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین