مردان (نما ئندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے عید الضحٰی کے موقع پر امن امان برقراررکھنے کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی عائد کردی یہاں جاری کردہ ایک سرکاری مراسلہ میں کہاگیاہے کہ کالے شیشوں اور مشتبہ گاڑیوں پر بھی پاپندی عائد ہوگی مراسلے کے مطابق پاپندی ایک ہفتے تک جاری رہے گی ۔