ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے۔
تجزیاتی رپورٹ کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی معیشت متاثر ہو گی
پاسداران انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حملہ کر کے واشنگٹن نے اپنے آپ کو فرنٹ لائن میں کھڑا کرلیا ہے۔
قطر اور عمان نے ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی کم کرنےکے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے نہ صرف ایران کو دھوکا دیا بلکہ اپنی قوم کو بھی دھوکا دیا ہے۔
ایران پر امریکی فضائی حملوں کے بعد بین الاقوامی ایئر لائنز مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کےدرمیان فضائی حدود کے استعمال ترک کرتے ہوئے فضائی روٹس تبدیل کردیے۔
بنگلہ دیش کی نمایاں جامعات کے 7 رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان کا ایک ہفتے پر محیط دورہ کامیابی مکمل کر لیا-
اداکار نے بتایا کہ وہ ٹریجیمینل نیورالجیا، برین اینیورزم اور آرٹیریو وینس میلفارمیشن (AVM) جیسی مہلک بیماریوں سے لڑ رہے ہیں۔
رڈار آن لائن کو ایک قریبی ذریعے نے بتایا ہیلی اب مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں
کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والے برابر کے شہری ہیں۔
خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق چین دنیا کے سب سے وسیع اور منظم آن لائن سنسر شپ اور نگرانی کے نظام کا مالک ہے۔
حسن نواز کی شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جس میں انہیں اپنی دلہن کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی حملوں کے بعد بیان جاری کردیا۔
ایران نے امریکی حملوں کی مذمت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دے دی۔