قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو ٹیلیفون کیا ہے اور ان کی خیریت دریافت کی ہے۔
ترجمان صدر کے مطابق قائم مقام صدر نے ڈاکٹر فاروق کو گلدستہ بھی بھجوایا جبکہ کراچی حیدرآباد موٹروے پر حادثات پر تشویش کا بھی اظہار کیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ قائم مقام صدر نے چیئرمین این ایچ اے کو فون کرکے تشویش سے آگاہ کیا۔