گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) محبت میں ناکامی پر 18سالہ نوجوان زوہیب احمد نے زہریلی گولیاں کھا لیں ،زوہیب اپنے ہی محلہ کی ایک لڑکی سےمحبت کرتا تھا،اس نے لڑکی سے محبت کا اظہار کیا تو لڑکی نے اسے ڈانٹ دیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔