ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع ملتان کی مجلس عمومی کا اجلاس 18 ستمبر بروز اتوار بعد نماز ظہر جامعہ قاسم العلوم گلگشت کالونی ملتان میں منعقد ہو گا، جس کی صدارت ضلعی امیر حافظ محمد عمر شیخ کریں گے۔ اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری محمد نور خان ہانس ایڈووکیٹ ایجنڈا پیش کریں گے-