لاہور (جنگ نیوز) دہلی میں روسی ایمبسی کی طرف پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ روس اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان جیسے علاقے میں نہیں ہو رہی ہیں، یہ مشقیں چراٹ کے علاقے میں ہو رہی ہیں، اس حوالے سے یہ اطلاعات کہ یہ مشقیں رتو میں ہو رہی ہیں درست نہیں۔