• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف سرگودھا کے قابل اور محنتی سکالرز میں کل لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے

سرگودھا(نمائندہ جنگ)پرائم منسٹرلیپ ٹاپ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف سرگودھا کے قابل اور محنتی سکالرز میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کل بروز بدھ ایم بی اے ہال میں صبح 10بجے منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر محمد ظہورالحسن ڈوگر ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے ۔
تازہ ترین