• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے نادرا کے ڈیٹا انٹری آفیسر کی گرفتاری ظاہر کر دی

کراچی (اسٹاف رپوٹر) ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے کاروائی کر کے غیر ملکی باشندوں کو قومی شناختی کارڈ بنوانے میں مدد دینے والے نادرا کے ملازم ڈیٹا انٹری آفیسر یاسر رشیدکی گرفتاری ظاہر کر دی  ملزم نے دوروز قبل ایف آئی اے آفس پہنچ کر گرفتاری دی تھی ، ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم یاسر رشید پاکستانی شہریوں کے خاندان کے ڈیٹا میں غیر ملکیوں کو شامل کرکےانہیں شناختی کارڈ فراہم کرتا تھا۔  
تازہ ترین