• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنیٹر سراج الحق اور دیگر رہنماء کل کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(پ ر) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق ،مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ،مرکزی نائب امراء راشد نسیم ،میاں محمد اسلم ،اسداللہ بھٹوجماعت اسلامی کے دوروزہ صوبائی اجتماع ارکان میں شرکت کیلئے ہفتہ یکم اکتوبر دوروزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔ اجتماع ارکان کے پہلے دن لیاقت بلوچ جبکہ دوسرے دن عوامی سیشن سے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین