• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ٗ پاناما لیکس کی تحقیقات ،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

نتھیا گلی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے نتھیا گلی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تحریک احتساب کے آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا گیا جبکہ پانامہ لیکس کی تحقیقات اور ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران اسلام آباد کو بند کرنے کے حوالے سے حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔
تازہ ترین