• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا کے ارکان اسمبلی عوامی مسائل کے حل میں ناکام ہوچکے، نوید اسلم وڑائچ

سرگودھا(نمائندہ جنگ)سابق ضلعی جنرل سیکرٹر ی پی ٹی آئی چوہدر ی نوید اسلم وڑائچ نے کہا ہے کہ سرگودہا کے ارکان اسمبلی عوامی مسائل کے حل اور سرگودہا میں تعمیر وترقی کے منصوبے شروع کر نے میں مکمل طور پر نا کا م ہوچکے ہیں پورے سرگودہامیں اسوقت سیوریج کا نظام تباہ ہونے سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں لیگی ارکان اسمبلی ساڑھے 3سال کے عرصہ میں سرگودہا میں کسی قسم کا کوئی میگا پراجیکٹ شروع نہیں کراسکے۔
تازہ ترین