سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ منڈیکی بیڑیاں میں چوری کرنے والے ملزم افضال کو شیخ عبدالرزاق کی عدالت میں پیش کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیا جبکہ تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ سے اغوا کے ملزم عابد کو عدالت میں پیش کرکے پولیس نے ایک روز کا ریمانڈ حاصل کرلیا۔