• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: نامعلوم نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) صدر سیالکوٹ کے علاقہ دوبرجی ملہیاں میں ملنے والی بوری بند نعش کی برآمدگی کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کر لیا گیا۔ نامعلوم ملزمان نے نامعلوم وجوہات پر اسے قتل کرکے بوری میں بندکر کے جھاڑیوں میں پھینک دیا تھا۔
تازہ ترین