مردان( نمائندہ جنگ ) شہری علاقہ کورغ میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے راہگیر جاں بحق جبکہ دوسرا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق فریقین احمد ولد شمس الدین اور فریق دوم رمیش ولد مصنف کے درمیان لین دین کے تنازعے پر فائرنگ ہوئی جس کی زدمیں 20سالہ شاہ حسین ولد شمشیر ا کر جان بحق جبکہ اٹھارہ سالہ عادل ولد وہاب گل زخمی ہوگیا وقوعہ کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔