سیالکو ٹ( نمائندہ جنگ)ٹر یفک پولیس سیالکوٹ نے محرم الحرام کے سلسلہ میں ٹر یفک پلا ن جاری کر دیا ۔ ڈپٹی سپر نٹنڈ نٹ ٹر یفک پولیس سیالکوٹ محمد وسیم نے محرم الحرام کے مو قع پر ما تمی جلو سوں کو ٹر یفک کے حوالے سے سیکورٹی فر اہم کر نے اور شہر یو ں کی سہو لت کے لئے ٹر یفک پلان جا ری کر د یا ہے۔ما تمی جلوسوں کے راستو ں پر کسی قسم کی گا ڑی ، مو ٹرسا ئیکل یا ر یڑ ھی کی پا ر کنگ پر مکمل پا بند ی عا ئد ہو گی۔جلوس کے رو ٹ کو کلیئر ر کھنے کے لیے ڈائیو رشن لگا کر متبا دل را ستو ں سے ٹر یفک کی روانی کو بر قر اررکھا جا ئے گا۔ انہوں نے بتا یا کہ ٹر یفک وارڈیز کی چھٹیا ں منسو خ کر دی گئی ہیں اور جلوسوں کے ہمراہ دخلی وخا ر راستوں پر اضا فی ڈیو ٹیا ں لگا دی گئی ہیں تا کہ جلوس کے راستوں پر کسی بھی قسم کی کو ئی ٹر یفک جا م نہ ہو تا کہ جلوس کے شر کا ءکو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔ انہو ں نے کہا کہ گا ڑیوں کی پا ر کنگ مجا لس اور جلوس سے دوسو گز کے فا صلے پر کر ائی جا ئے گی اور ٹر یفک پلا ن پرسختی سے عملہ ر آمد کر ایا جا ئے گا اور کسی قسم کی غفلت یا کو تا ہی برداست نہ کی جا ئے گی۔