• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد ،3افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)غیر قانونی اسلحہ اور  منشیات  برآمد کرکے3افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔   تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ فتح گڑھ سے پولیس نے دوران گشت ارشد سے5لٹر شراب، تھانہ مراد پور کے علاقہ سے ذیشان سے165گرام چرس اور تھانہ سمبڑیال کے علاقہ کوٹھے چشتیاں سے شہباز پستول برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔
تازہ ترین