• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: گھریلو رنجش پر خاتون زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ میں گھریلو رنجش پر احسان اللہ نے گھریلو رنجش پر ا  پنی بھابی ثروت کو تشدد کرکے زخمی کردیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین