• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کلبوں کو کے ایچ اے کے سکریٹری کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایت اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والے انٹرکلب ڈسٹرکٹ ہاکی کمپٹیشن کے سلسلے میں انٹری فارم حاصل کرنے کے لیے تمام کلبوں کوہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹریٹ واقع نیپا چورنگی سے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری  سید حیدر حسین سے شام 4 تا7 بجے شام تک حاصل کرسکتے ہیں فام جمع کرانے کی تاریخ 15 اکتوبرمقررکی گئی ہے جن کے بعد فارم قابل قبول نہیں ہوگا صرف وہی ٹیمیں شرکت کی حقدار ہوں گی جن کے فارم مقررہ تاریخ تک وصول ہوجائیں گے۔
تازہ ترین