• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ بورڈنے ہاکی والوںسے قرضہ واپس مانگ لیا

 کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 2003 میں دیا جانے والا ایک کروڑ روپے کا قرضہ واپس مانگ لیاہے۔ بورڈ نے پی ایچ ایف کو قابل واپسی قرضہ دیا تھا جو کئی مرتبہ خط لکھنے کے باوجود ابھی تک واپس نہیں کئے گئے۔
تازہ ترین