• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او سیالکوٹ کی وفاقی وزیر قانون کو ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کو ڈی سی او  سیالکوٹ نے حلقہ این اے 114 میں ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس میں بریفنگ دی ۔وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے ترقیاتی کاموں سے منسلک اداروں کے افسران کو ہدایات جاری کی کہ کوالٹی کے معیار کو بہتر رکھا جائے تاکہ قومی سرمایہ ضیاع نہ ہو اور انہوں نے مزید احکامات جاری کئے کہ موضع ککھانوالی میں قائم کوڑا ڈپو کو ختم کرکے کسی دوسری جگہ منتقل کیا جائے۔ بعد ازاںبار ایسوسی ایشن پسرور کے ممبران نے وفاقی وزیر سے ملاقات کی۔ 
تازہ ترین