• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،بارش نہ ہونے سےگرمی کی شدت میں اضافہ برقرار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) بارش نہ ہونے سےگرمی کی شدت میں  اضافہ برقرار رہا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق  ہفتہ کے دن سیالکوٹ اور اسکے دیگر نواح  کے علاقہ جات ہیڈ مرالہ ، ملکے کلاں ، گلشن اقبال،  گرین ٹاون ،  ایمن آباد، کور پور،گوندل ،اوور، لنگڑیالی،کاکے والی ،ساہووالہ،پسرور، ڈسکہ،سمبڑیال  میں  درجہ حرارت 35ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب35فیصد  اور04کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 16 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ18 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ کیا گیا   جبکہ ضلع سیالکوٹ  میں طلوع آفتاب06.01  اورغروب آفتاب 05.36  منٹ  پر ہوا۔ آج  اتوارکے دن بھی    موسم  خثک  رہنے کی  توقع ہے جبکہ رات کو ہوا چلنے سے موسم میں قدرے بہتری آنے کا امکان ہے۔
تازہ ترین