• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، لاوڈسپیکر ایکٹ کی خلاف وزری پر مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی لوہراں کے علاقہ کوٹلی لوہاراں مغربی سے پولیس نے پابندی کے باوجود لاوڈسپیکر ایکٹ کی خلاف وزری کرنے کے الزام میں مشتاق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین