• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: گیس سلنڈر ری فلنگ کر نیوالے2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ سرکلر روڈ اور سمبڑیال روڈ سے پولیس نے بغیر لائسنس غیر قانونی طورپر گیس سلنڈر  ری فلنگ کرنے والے طاہر اور عباس کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین