سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سمبڑیال کے علاقہ نالہ پلکھو کے قریب ایک شہری جاوید نے پولیس ہیلپ لائن15پر کال کرکے اطلااع دی کہ یہاں واردات ہو رہی جس پر پولیس وہاں پہنچی تو معلوم ہوا کہ لڑائی کا واقع ہےجس پر پولیس نے غلط اطلاع دینے والے شخص جاوید کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔