• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماتمی جلوسوں کی سیکورٹی کے سلسلے میں پولیس افسران اور ڈی سی او سیالکوٹ کا اجلاس

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈی پی او سیالکوٹ اور ڈی سی اونے مرکزی امام بارگاہ اڈہ پسروریاں اور امام بارگاہ مستری عبداللہ سے برآمد کئے گئے ماتمی جلوسوں کے سیکورٹی اور ٹی ایم اے کی جانب سے لگائے گئے کلوز سرکٹ کیمروں اور سٹریٹس لائٹس کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اسموقع پر ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے سیالکوٹ عمر شیر ، ڈی او ایمرجنسی ،ٹی ایم او، ڈی او سول ڈیفنس سیالکوٹ ، انسٹرکٹر بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ ڈی پی او نے تنظیم شہری دفا ع کی جانب سے450رضاکاروں کی جانب سیکیورٹی کی ڈیوٹیاں انجام دینے پر ان کی خدمات کو سہراہا ۔ دریں انثا ڈی پی او  عابد خان اورایس پی نے محرم الحرام کے موقع پر ڈیوٹی دینے والے پولیس افسران کے ایک اجلاس سے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین