• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی سے دو ازبک باشندوں کی لاشیں بر آمد

صوابی(اے پی پی )صوابی کی گجو خان میرہ سے پولیس نے دو لاشیں بر آمد کر لیں جنہیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے صوابی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس تھانہ صوابی کی رپورٹ کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس نے گجو خان میرہ سے دو لاشیں بر آمد کیں جو کہ حلیہ سے ازبک معلوم ہو رہے ہیں صوابی پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر صوابی ہسپتال منتقل کر دیا۔
تازہ ترین