• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان، 42سالہ محنت کش کو سریا گھونپ کر قتل کردیاگیا

مردان( نمائندہ جنگ ) تھانہ ہوتی کے علاقہ مایار میں 42سالہ محنت کش کو سریا گھونپ کر موت کے گھاٹ اتاردیاگیا عبدالرؤف ولد سیف الرحمان نے پولیس کو بتایاکہ اس کا بھائی گدھاگاڑی چلارہاتھاگذشتہ شب وہ مایار گیاہواتھاجہاں نامعلوم افراد نے اسے سریا گھونپ کر قتل کردیا قتل کی وجہ فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین