• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: نوجوان کو زخمی کرنے والے3افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) صدر سیالکوٹ کے علاقہ پکی کوٹلی میں شہباز اور 2 نامعلوم افراد نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے شاہی زینب کے بیٹے ذیشان کو زخمی کردیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین