• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات :لڑکی کو اغواء کرلیا گیا

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات سے لڑکی کو اغواء کرلیا گیا،  جٹووکل سے عدنان وغیرہ 4 افراد نے ایک لڑکی  کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، پولیس نے مغویہ کے والد مرزا حمید بیگ کی رپورٹ پر  مقدمہ درج کرلیا۔، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین