صرف 7 ہزار قدم روزانہ چلنا آپ کی جان بچا سکتا ہے: تحقیق میں انکشاف
تحقیق میں 10 ممالک سے 160,000 بالغ افراد کے ڈیٹا کو شامل کیا گیا اور یہ اب تک کی سب سے بڑی سائنسی تحقیق سمجھی جا رہی ہے جو روزمرہ قدموں کی تعداد اور صحت کے درمیان تعلق کو واضح کرتی ہے۔