• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت شیخوپورہ نے ادویات کی خریداری کیلیے دئیے گئے فنڈز کو ناکافی قرار دیدیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)محکمہ صحت ضلع شیخوپورہ نے ادویات کی خریداری کیلئے ضلع حکومت کی طرف سے مہیا کئے جانیوالے فنڈز کو ناکافی قرار دیدیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ دیہی اور شہری علاقوں کے سرکاری شفاخانوں میں ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے 57.503 ملین روپے کے اضافی فنڈز دیئے جائیں۔
تازہ ترین