• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ٹی سی بس سروس کو شیخوپورہ میں داخلےسے روکنے کے لئے شہریوں احتجاجی مظاہرہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طرف سے شیخوپورہ کے شہریوں کی سہولت کی خاطر شروع کی گئی ایل ٹی سی بس سروس کو شیخوپورہ شہر میں داخل ہونے سے روکنے کے خلاف سینکڑوں شہریوں نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اورمطالبہ کیا کہ ایل ٹی سی بس کا روٹ دوبارہ شیخوپورہ کے علاقہ نبی پورہ چوک تک بحال کیا جائے ۔
تازہ ترین